the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔4ستمبر(اعتماد نیوز) ہندوستان میں بھی القائدہ موجود ہونے القائدہ کے صدر ایمن الظواہری کے اعلان کے بعد ملک کے وزارت داخلہ نے ہائی الرٹ کو جاری کردی ہے۔ اس سلسلہ میں مرکزی وزیر



داخلہ راج ناتھ سنگھ نے انٹلجنس ایجنسیوں کے ساتھ اجلاس منعقد کیا۔ انہوں نے اس سلسلہ میں آئی بی آفیسرس کو کڑی نظر رکھنے اور ملک کے تمام پولیس اسٹیشن کو دہشت گردی سے متعلق ہائی الرٹ جاری کرنے کی ہدایت دی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.